26 اکتوبر 2011 - 20:30

پشاور…خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں دھماکا ہوا ہے۔

ابنا: ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں2لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا۔  .............

/169